راولپنڈی: پاکستان نے شاہین ون میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کے مطابق شاہین ون 650 کلو میٹر تک ہر قسم کے ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ترجمان نے بتایا کہ میزائل تجربے کا مقصد پاکستان کی کم از کم دفاعی صلاحیت کو یقینی بنانے کے لیے فوج کی اسٹریٹیجک فورسز کمانڈ کی آپریشنل تیاری کو جانچنا تھا۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
“پاکستان کا شاہین ون میزائل کا کامیاب تجربہ” ایک تبصرہ
اپنا تبصرہ بھیجیں Cancel reply
You must be logged in to post a comment.
amazing news