اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے میڈیا یوسف بیگ مرزا عہدے سے مستعفی ہوگئے۔سرکاری ٹی وی ’ پی ٹی وی‘ کے سابق مینیجنگ ڈائریکٹر یوسف بیگ مرزا کو 11 دسمبر 2018 کو وزیراعظم کا معاون خصوصی برائے میڈیا مقرر کیا گیا تھا۔یوسف بیگ مرزا نے ایک سال سے بھی کم عرصہ گزارنے کے بعد عہدے سے استعفیٰ دیا۔ذرائع کا کہنا ہےکہ یوسف بیگ مرزا نے ذاتی وجوہات کی بناء پر عہدے سے استعفیٰ دیا ہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments