یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے وزارت پیٹرولیم کو بھیجی گئی سمری میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سفارش کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق پیٹرول 25 پیسے اور مٹی کا تیل 83 پیسے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے جب کہ لائٹ ڈیزل 2 روپے 90 پیسے فی لیٹر سستا کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا حتمی فیصلہ وزیراعظم کریں گے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments