پیپلزپارٹی کے مرکزی ترجمان اور سینیٹر مولانا بخش چانڈیو نے کہاہے کہ 2019عمران خان کے یوٹرنزکے عالمی ریکارڈ کا سال ثابت ہوا،عمران خان کے اقتدار میں 2019 اداروں کے وقارپرکاری ضرب کاسال رہا ،حکومت نے تصادم کی نت نئی سازشیں متعارف کروائیں۔پیپلزپارٹی کے مرکزی ترجمان اور سینیٹر مولانا بخش چانڈیو نے کہاہے کہ حکومت نے پارلیمنٹ کوبے توقیرکرنے کاکوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیا،احتساب کے نام پرحکومت نے سیاسی انتقام کی انتہا کردی، اپنی باری آئی تو عمران خان نے یوٹرن لے کر آرڈیننس جاری کردیا،انہوں نے کہا کہ 50 لاکھ گھر دینے کاوعدہ کرنے والے نے لاکھوں لوگوں کو بے گھر کردیا،سب سے بڑایوٹرن کشمیرپر لیاگیا اور حکومت نے کشمیریوں کے خون کاسودا کیا۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments