مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے بعد بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ جاری ہے۔عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 70 ڈالرفی بیرل کی سطح تک پہنچ گئی ہے جب کہ ٹریڈنگ کے دوران برینٹ خام تیل کی قیمت 1.95 ڈالراضافےکے بعد 70.55 ڈالرفی بیرل ہوگئی ہے۔جنرل سلیمانی کے قتل سے اب تک برینٹ خام تیل میں 4 ڈالرفی بیرل اضافہ ہو چکا ہے۔دوسری جانب امریکا، ایران تناؤ پر جاپان کی منڈیوں میں بھی مندی کا رجحان ہے اور نکی انڈیکس میں 1.67 فیصد تک کمی دیکھی گئی ہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments