کراچی: سندھ حکومت آئی جی کی تعیناتی کے معاملے پر اَڑ گئی اور مزید نام دینے سے انکار کردیا، وزیر اعلیٰ سندھ نے وزیر اعظم سے کہا ہے کہ ہم جو نام دے چکے ہیں انہی میں سے آئی جی تعینات کیا جائے۔سندھ میں آئی جی پولیس کی تبدیلی کے معاملے پر وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔باوثوق ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں آئی جی سندھ کی تبدیلی سے متعلق ہونے والی گفتگو کے بارے میں وزیر اعلیٰ سندھ کو بتایا جس پر وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے وزیراعظم کے سامنے دو ٹوک موقف اپناتے ہوئے کہا کہ آئی جی پولیس کے عہدے کے لیے ہم جو نام دے چکے ہیں انہی میں سے کسی کو ایک افسر تعینات کیا جائے، ہم نام دے چکے اب کوئی اور نام نہیں دیں گے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments