مشیر احتساب شہزاد اکبر

عمران خان کی کابینہ کے اہم رکن نے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کی کابینہ کے اہم رکن اور مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے استعفیٰ دے دیا

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر عہدے سے مستعفی ہو گئے، ایک ٹویٹ میں انھوں نے کہا کہ میں نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم کو بھیج دیا ہے۔

شہزاد اکبر نے لکھا امید ہے عمران خان کی قیادت میں احتساب کا عمل جاری رہے گا، میں پارٹی سے منسلک رہوں گا اور قانون سے متعلق خدمات دیتا رہوں گا۔

2 تبصرے “عمران خان کی کابینہ کے اہم رکن نے استعفیٰ دے دیا

اپنا تبصرہ بھیجیں