کورونا ویکسین

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے مریض کا ہارٹ ٹرانسپلانٹ کرنے سے انکار

امریکہ میں کورونا ویکسین نہ لگوالے والے مریض کا ہارٹ ٹرانسپلانٹ کرنے سے انکار کر دیا گیا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی شہر بوسٹن میں دل کی پیوندکاری کے منتظر مریض کو کورونا ویکسین نہ لگوانے پر سرجری سے انکار کیا گیا۔

مریض کے والد ڈیوڈ فرگوسن کا کہنا تھا کہ ان کا 31 سالہ بیٹا موت کے دہانے پر کھڑا ہے اور ہارٹ ٹرانسپلانٹ کا منتظر ہے اور اس نے اسپتال میں کورونا ویکسی نیشن کروانے سے انکار کر دیا کیوںکہ وہ اس کے بنیادی اصولوں کے خلاف ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اسپتال کا عملہ میرے بیٹے پر ویکسین لگوانے کے لیے دباؤ ڈال رہا ہے کہ اگر اس نے ویکسی نیشن نہیں کروائی تو وہ اس کا ہارٹ ٹرانسپل

اپنا تبصرہ بھیجیں