دبئی

دہشتگردی کے پیچھے سب سے بڑی وجہ شدت پسندی ہے،فواد چودھری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے پیچھے سب سے بڑی وجہ شدت پسندی ہے

، شدت پسندی کو دشمن ہتھیار بنالیتا ہے۔

ہفتے کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا

کہ شدت پسندی منبر، اسکول اور تھانہ کے کردار ادا نہ کرنے کا نتیجہ ہے،

شدت پسندی کیخلاف بڑے اقدامات کرنے میں پارلیمان اور عدلیہ کا تعاون ناگزیر ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں