جماعت اسلامی مقبوضہ کشمیر

جماعت اسلامی مقبوضہ کشمیر کے رہنماوں کے گھروں پر این آئی اے کے چھاپے

بھارتی تحقیقاتی ایجنسی این آئی اے نے جماعت اسلامی مقبوضہ کشمیر کے رہنماوں کے گھروں میں چھاپے مارے ہیں۔

کے پی آئی کے مطابق شمالی کشمیر کے بارہ مولا ضلع میں بدھ کے روزجماعت اسلامی کے سابق ضلعی امیر عبدالغنی وانی اور پیر تنویر کے گھروں پر این آئی اے نے بھارتی فوج کی مد د سے چھاپہ مار ا ہے۔ پٹن کے کئی اور مقامات پر بھی چھاپے مارے گئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں