صدر آزاد کشمیر

صدر آزاد جموں وکشمیربیرسٹرسلطان محمود چوہدری کی علی امین گنڈاپور سے ملاقات

صدرآزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے سابق وفاقی وزیر امور کشمیر علی امین گنڈا پور کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس میں تفصیلی ملاقات۔

اس موقع پر صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اورسابق وفاقی وزیر امور کشمیر علی امین گنڈا پور کے درمیان ہونے والی ملاقات

میں پاکستان اور آزادکشمیر کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

جبکہ آزادکشمیر میں گڈ گورننس کے قیام اور آئینی معاملات پر بھی بات چیت کی گئی۔

صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اورسابق وفاقی وزیر امور کشمیر علی امین گنڈا پور کے درمیان باہمی دلچسپی سمیت

دیگر امور پر بھی تبادلہ خیا ل کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں