پنجاب اسمبلی

پنجاب اسمبلی کا اجلاس6 جون تک ملتوی

پنجاب اسمبلی کا اجلاس6 جون تک ملتوی کردیا گیا۔ اتوار کے روز چند اراکین کی موجودگی میں پرپینل آف چیئرمین میاں شفیع محمد نے اجلاس شروع کیا

اور چند منٹ بعد ہی اجلاس ختم کردیا۔ اجلاس کے آغاز پر ہی پینل آف چیئرمین نے سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز ا لٰہی کے خلاف تحریک عدم اعتماد ، تحریک کے محرک چوہدری سمیع اللہ خان کے ایوان میں موجود نہ ہونے پر مسترد کردی

اور اجلاس چھ جون دن ساڑھے 12بجے تک ملتوی کردیا۔ اجلاس شروع ہونے سے قبل گھنٹیاں بجائی گئیں اورچند اراکین کی موجود گی

میں اجلاس شروع کروادیاگیااور پرویز الٰہی کے خلاف تحریک عدم اعتماد کو پینل آف چیئرمین نے اجلاس چھ جون تک ملتوی کردیا۔ ZS

اپنا تبصرہ بھیجیں