سامسنگ کمپنی بھی اینڈرائڈ گو اسمارٹ فون بنانے کی دوڑ میں شامل ہوگئی ہے اور رپورٹس کے مطابق کمپنی جلد ہی اپنا پہلا اینڈرائیڈ گو اسمارٹ فون متعارف کرادے گی۔ فون میں 5 انچ سپر امولڈ ڈسپلے ، اوکٹا کور سامسنگ ایکسینوس 7570 پروسیسر اور 16 جی بی انٹرنل میموری دی جائے گی۔ اسمارٹ فون میں ڈوئل سم سپورٹ شامل ہوگی۔کیمرہ سیٹ اپ میں 8 میگا پکسل کا بیک کیمرہ اور 5 میگا پکسل کا فرنٹ سینسر شامل ہوگا۔ اسمارٹ فون کی بیٹری 2600 ملی ایمپیئر آورز کی ہوگی۔ فون کی قیمت اور لانچنگ سے متعلق کوئی حتمی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments