واشنگٹن….. ایئرپورٹ پر بھاری بھرکم سوٹ کیس لیکر چلنا اور مسافروں کیلئے دشوار گزار ہوتا ہے لیکن اب ہالینڈ کی ایک ایئرلائن نے اس مسئلے کے حل کیلئے ایک ایسا روبوٹ ایئرپورٹ پر متعارف کرایا ہے جو نہ صرف مسافر کے بورڈنگ پاس کی اسکیننگ کریگا جبکہ گیٹ تک آپ کا سامان بھی لیجایا کریگا اس کے علاوہ جب مسافر ڈیوٹی فری شاپ پر کچھ خریداری کیلئے رکے گا تو وہ وہاں انتظار کریگا۔ اس روبوٹ کو ”کیئر ای“ کا نام دیا گیا ہے۔ یہ ایک نیلے رنگ کا روبوٹ ہے جو خود چلتا ہے۔ اسکی خاص بات یہ ہے کہ ایئرلائن نے اسے تیا ر کروایا ہے او راس میں مصنوعی ذہانت کا استعمال کیا گیا ہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments