سام سنگ نے کتاب کی طرح فولڈ ہونے والا اسمارٹ فون متعارف کرادیا۔سام سنگ کی جانب سے لچکدار موبائل اسکرین ٹیکنالوجی متعارف کرائی گئی ہے جسے infinity flex display کا نام دیا گیا ہے۔فون کی اسکرین کا سائز 7.3 انچ ہے، اس فون کو کتاب کی طرح فولڈ کیا جاسکتا ہے اور کھولنے کی صورت میں یہ ٹیبلٹ کی شکل اختیار کرلیتا ہے۔فون کو فولڈ کرنے کے بعد اس کی فرنٹ اسکرین پاکٹ اسمارٹ فون کی طرح آن ہوجائے گی۔سام سنگ کی جانب سے فون سے متعلق دیگر معلومات نہیں دی گئی ہیں البتہ فون جلد ہی صارفین کے لیے مارکیٹ میں پیش کرنے کا کہا گیاہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
“سام سنگ نے فولڈ ہونے والا اسمارٹ فون متعارف کرادیا” ایک تبصرہ
اپنا تبصرہ بھیجیں Cancel reply
You must be logged in to post a comment.
samsung folded mobile is awesome indeed with 7.3 inch screen they called this mobile infinity flex display its awesome and lovely thanks for sharing this lovely article