وزیرداخلہ بلوچستان ضیا اللہ لانگو نے کہا ہے کہ کوئٹہ کے علاقے ہزارگنجی کی سبزی وفروٹ مارکیٹ میں ہونے والا دھماکا خودکش تھا۔ایک بیان میں انہوں نے مزید کہا کہ ابتدائی تحقیقات سے پتہ چلا ہے کہ دھماکے میں کسی خاص کمیونٹی کو نشانہ نہیں بنایا گیا۔وزیر داخلہ بلوچستان ضیا اللہ لانگو ہسپتا ل بھی گئے جہاں انہوں نے دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی۔واضح رہے کہ ان کے برعکس ڈی آئی جی کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ نے کہا کہ دھماکا خیز مواد آلوئو ں کی بوری میں رکھا گیا تھا، بوری کی لوڈنگ کے دوران یہ دھماکا ہوا ۔ڈی آئی جی کوئٹہ نے یہ بھی کہا تھا کہ اس دھماکے کے ذریعے دہشت گردوں کی جانب سے کوئٹہ کی ہزارہ کمیونٹی کو نشانہ بنایا گیا ۔mk/ah
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
“کوئٹہ میں ہونے والا دھماکا خودکش تھا دھماکے میں کسی خاص کمیونٹی کو نشانہ نہیں بنایا گیا،وزیر داخلہ بلوچستان” ایک تبصرہ
اپنا تبصرہ بھیجیں Cancel reply
You must be logged in to post a comment.
thats too much our country is wept everyday through these incidents