کراچی: نقیب اللہ محسود قتل کیس کے مرکزی ملزم سابق ایس ایس پی راؤ انوار کا کہنا ہے کہ جان کو خطرہ ہے اس لیے کیس میں حاضری سے استثنیٰ دیا جائے۔راؤ انوار کی جانب سے دائر حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر سماعت سندھ ہائی کورٹ میں ہوئی۔دوران سماعت راؤ انوار نے مؤقف اختیار کیا کہ میری جان کو خطرہ ہے لہذا حاضری سے استثنی دیا جائے۔عدالت نے کہا کہ راؤ انوار سے متعلق دیگر کیسز بھی زیر سماعت ہیں، تمام درخواستوں کو ایک ساتھ سنا جائے گا۔عدالت نے آئندہ سماعت پر تمام فریقین کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت 15 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments