وزیراعظم ہاؤس

وزیراعظم ہاؤس میں اعلیٰ عسکری اور سول قیادت کی بیٹھک

وزیراعظم ہاؤس میں اعلیٰ عسکری اور سول قیادت کی بیٹھک ہوئی ہے جس میں سکیورٹی اور خطے کی صورت حال پر بات چیت کی گئی ہے۔

وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی نے شرکت کی ، ان کے علاوہ وفاقی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، وفاقی وزیر اسد عمر اور وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بھی شرکت کی۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں سکیورٹی اور خطے کی صورت حال پر بات چیت کی گئی اور وزیراعظم کے دورہ چین سے متعلق بھی مشاورت کی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں