فتنہ پھیلانے کی کوشش

مسلم ن لیگ کی رہنما مریم نوازشریف کا آج اوکاڑہ میں جلسے سے خطاب کریں گی

مرکزی رہنماء مسلم لیگ ن مریم نوازشریف آج بروز سوموار کو کشمیر چوک پتوکی اور اوکاڑہ میں جلسہ سے خطاب کریں گی کشمیر چوک کو لائٹوں کے ساتھ سجا دیا گیا

لیگی رہنمائوں سمیت پولیس و قانون نافذ کرنے والے ادارے متحرک سیکورٹی کی صورت حال کو بہتر سے بہتر کرنے کیلئے اداروں نے پتوکی ملتان روڈ کی چیکنگ سخت کردی پولیس نے جلسہ کیلئے متعدد کنٹینر پکڑ کر بند کر دئے پکڑے گئے

کنٹینر ز کو مختلف راستوں پر کھڑا کرکے راستے بند کر دئے جائیں گئے ۔مریم نواز شریف لاہور سے نکلتے ہوئے مختلف اسٹیشنوں پر بھی خطاب کریں گی

کشمیر چوک پتوکی خطاب کے بعد اوکاڑہ میں خطاب کریں گی زرائع کیمطابق مریم نواز شریف اگر ہیلی کاپٹر پر سفر کریں گی تو سیدھی اوکاڑہ جائیں گی

جس وجہ سے پتوکی سمیت دیگر اسٹیشنوں پر مریم نواز شریف کا خطاب ملتوی ہوسکتا ہے اگرمریم نواز شریف بائی روڈ آئیں گی تو مختلف مقامات پر خطاب کریں گی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں