بھارت کی وزارت دفاع نے گائیڈیڈ بم کا کامیاب تجربہ کئے جانے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی وزارت دفاع نے گذشتہ روزاعلان کیا ہے کہ سا سے موسوم اس بم کا مشرقی ریاست اوڑیسہ میں چاندی پور کے ساحل کے قریب فضائیہ کی جانب سے کیا گیا جسے پھر نیوی گیشن میں قائم سسٹم سے کنٹرول کر کے ہدف کو نشانہ بنایا گیا۔ وزیردفاع نرملا سیتا رمن نے اس تجربے کو کامیاب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ گائیڈیڈ بم بھارتی فضائیہ اور دفاعی تحقیقات و ترقی کے مرکز کے تعاون سے تیار کیا گیا ہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments