نیویارک۔۔۔امریکہ،یورپ اور ایشیاء میں مجموعی طور پر سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ امریکی ٹیکس اصلاحات کے بارے میں غیریقینی کے باعث ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔نیویارک میںا سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.7 فیصد کم ہوکر 1275.60 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے دسمبر کیلئے سودے 13.30 ڈالر (1 فیصد)کمی کے ساتھ 1274.20 ڈالر فی اونس طے پائے۔لندن میںا سپاٹ گولڈ کے نرخ 1284.58 ڈالر فی اونس کی سطح پر فلیٹ رہے،امریکی سونے کے دسمبر کیلئے سودے 0.2 فیصد کمی کیساتھ 1285 ڈالر فی اونس طے پائے۔ایشیاء میںا سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.1 فیصد کم ہوکر 1283.61 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے دسمبر کیلئے سودے 0.3 فیصد کمی کے ساتھ 1284.20 ڈالر فی اونس طے پائے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments