مدینہ منورہ: خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیزنے مدینہ منورہ پہنچنے کے بعد مسجد نبوی شریف کی زیارت اور روضہ رسولﷺ میں حاضری دی۔ وہ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب ریاض سے مدینہ منورہ کے شہزادہ محمد بن عبد العزیز ایئر پورٹ پہنچے تھے۔ شاہ سلمان کا استقبال گورنر مدینہ منورہ شہزادہ فیصل بن سلمان بن عبد العزیز نے کیا۔ ان کے ہمراہ گورنریٹ کے اعلی عہدیداران کے علاوہ علماءاور مشائخ تھے۔شاہ سلمان ایئر پورٹ سے مسجد نبوی شریف پہنچے جہاں ان کا استقبال حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ شیخ ڈاکٹر عبد الرحمن السدیس اور مسجد نبوی شریف کے ائمہ اور موذنین کے علاوہ انتظامیہ کے اعلی عہدیداران نے کیا۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments