واشنگٹن۔۔۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کی ایٹمی بلیک میلنگ برداشت نہیں کی جائے گی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ایشیائی ممالک کے دورے سے واپسی پراپنے ٹی وی خطاب میں کہا ہے کہ شمالی کوریا کے ڈکٹیٹرکودنیا کویرغمال بنانے کی اجازت نہیں دیں گے۔ چینی صدرشی جن پنگ نے بھی تسلیم کیا ہے کہ شمالی کوریا چین کیلئے بڑاخطرہ ہے جبکہ چینی صدرنے شمالی کوریا کیخلاف معاشی اقدامات استعمال کرنے کا وعدہ کیا ہے۔اس سے قبل امریکی وزارت دفاع اورجنوبی کوریا کے حکام نے دعویٰ کیا تھا کہ شمالی کوریا کی جانب سے امریکہ تک مارکرنے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا گیا ہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments