ریاض…. سعودی محکمہ ٹریفک نے گمشدہ ڈرائیونگ لائسنس کی جگہ نیا ڈرائیونگ لائسنس نکلوانے کا طریقہ کار بتاتے ہوئے واضح کیا کہ اگر کسی شخص کا ڈرائیونگ لائسنس گم ہو جائے تو ڈرائیور پہلی فرصت میں اس کی رپورٹ درج کرائے۔ رپورٹ میں لائسنس گم ہونے کی تفصیل واضح کرے پھر فیس جمع کرائے اور اگر اس کے ذمہ ٹریفک چالان ہوں تو ان کے جرمانے ادا کر کے متبادل ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کیلئے محکمہ ٹریفک سے رجوع کرے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments