برلن…. جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے فرانسیسی صدر ایمانول میکرن کو یورپی یونین اور خاص طور پر یورو زون میں اصلاحات کے معاملے پر رعایتیں دینے پر رضامندی کا اظہار کیا ہے۔ فرانسیسی صدر گزشتہ برس سے یورپی یونین میں اصلاحات کے ایجنڈے کی ترویج کر رہے ہیں۔ جرمن چانسلرنے ایک انٹرویو میںکہا کہ وہ سرمایا کاری کے حوالے سے رعایت کی حمایت کرتی ہیں۔ یہ تجویز اگر نافذ ہو جاتی ہے تو یورپی یونین کے امیر اور غریب ملکوں کے مفاد میں ہو گی۔ جرمن چانسلرکے مطابق یہ ممالک بھی جدید ٹیکنالوجی اور اختراعات سے مستفید ہو سکیں گے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments