ایتھنز۔۔۔ ناکام فوجی بغاوت کے بعد ترکی سے فرار ہو کر یونان پہنچنے والے 8 ترک فوجی افسران کو رہا کر دیا گیا ۔ ان فوجی افسران نے یونان نے سیاسی پناہ حاصل کرنے کی درخواست دے رکھی تھی۔ ان ترک فوجیوں کے ایک وکیل نے بتایا کہ یہ تمام افراد یونان کے خفیہ مقامات پر پولیس کی نگرانی میں زندگی گزار رہے ہیں۔ قبل ازیں ترکی نے فوجی بغاوت میں ملوث ہونے کے شبے میں ان کی حوالگی کا مطالبہ کیا تھا۔تاہم یونان کی ایک عدالت نے انقرہ حکومت کے ان مطالبات کو مسترد کر دیا تھا۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments