کوالالمپور ۔۔۔۔ ملائیشیا کی حکومت نے ملکی قرضوں کی ادائیگی کیلئے قائم کردہ ” امید فنڈ” میں عوام نے ایک ہفتے کے دوران 9 ملین ڈالر کی رقوم جمع کروادی ۔محکمہ اقتصادیات کے مطابق “امید فنڈ” کے قیام کے پہلے روز عوام نے 1.76 ملین ڈالر کی رقم جمع کروائی ۔واضح رہے کہ ملائیشیاکے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کے دور حکومت میں ملکی قرضے کی رقم 252 ارب ڈالرز تک جا پہنچی تھی جس کے بعد وزیراعظم مہاتیر محمد نے عوام کی حمایت سے ایک امید فنڈ قائم کیا تھا تاکہ ملکی قرضوں کی ادائیگی میں مدد مل سکے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments