واشنگٹن۔۔۔ چین نے امریکہ کے ساتھ تجارتی بات چیت میں ایک نئی پیشکش کی ہے۔ میڈیا کے مطابق بیجنگ نے تقریباً 70 ارب ڈالر مالیت کی امریکی اشیاء خریدنے کی پیشکش کی ہے۔ اِس کے بدلے میں چین چاہتا ہے کہ واشنگٹن چینی درآمدات پر بھاری محصو لات عائد کرنے کے منصوبے ختم کر دے۔اطلاعات کے مطابق یہ پیشکش امریکہ کے وزیر خزانہ ولبر راس کی چین کے نائب وزیر اعظم لیو ہے سے اختتامِ ہفتہ پر بیجنگ میں ہونے والی ملاقات میں کی گئی ہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments