پاکستانی نژاد برطانوی مصنفہ کامیلہ شمسی نے 2018 کا ویمن پرائز فار فکشن جیت لیا۔ انہیں یہ پرائز ناول”ہوم فائر“ کے لئے ملا۔ہوم فائر سوفوکلیز کے یونانی المیے کی ایک نئی شکل ہے۔ یہ ناول بنیاد پرستی اور خاندانی وفاداریوں کے بارے میں ہے۔ ویمن پرائز فار فکشن ہر سال انگریزی زبان کے بہترین ناول کو دیا جاتا ہے۔ اس مقابلے کو جیتنے والی مصنفہ کو 30 ہزار برطانوی پاو¿نڈ بھی ملتے ہیں۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments