حال ہی میں امریکہ میں ہونےوالی ایک تازہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ امریکی نوجوانوں نے فیس بک کے استعمال میں کمی کردی ہے۔ تحقیق کے مطابق امریکہ میں 13 سے17 برس کے صرف 51 فیصدنوجوان فیس بک استعمال کرتے ہیںجبکہ 85 فیصد نوجوان یوٹیوب، 72 فیصدانسٹاگرام اور 69 فیصد اسنیپ چیٹ استعمال کررہے ہیں۔فیس بک کا نمبر ان سب کے بعد آتا ہے ۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments