اقوام متحدہ۔۔۔ شام میں رواں برس کے ابتدائی چار ماہ کے دوران بے گھر ہونے والے شہریوں کی تعداد 9 لاکھ 20 ہزاررہی۔ اقوام متحدہ نے گزشتہ روز یہ اعدادوشمار پیش کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ سات برسوں سے جاری خانہ جنگی کے دوران اتنے مختصر وقت میں بے گھر ہونے والے شامی شہریوں کی یہ سب سے زیادہ تعداد ہے۔ اقوام متحدہ کے انسانی بنیادوں پر امدادی کارروائیوں کے لیے علاقائی رابطہ کار پانوس مْمٹسِس نے بتایا کہ اس بحران کی وجہ سے وسیع پیمانے پر شامی باشندے داخلی طور پر بے گھر ہو رہے ہیں۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments