نیویارک…. امریکی پولیس اب ایسا ٹریفک کیمرہ استعمال کرنے والی ہے جو آدھے میل دور سے پتہ لگا لے گا کہ کونسی کار حد رفتار سے زیادہ ہے۔ اس ٹیکنالوجی کی مدد سے 0.03سیکنڈ میں گاڑی کی نمبر پلیٹ تک اسکرین پر آسکے گی۔ یہ کیمرہ انفراریڈ ہے اور ایک ہزار میٹر دور سے گاڑی کی نمبر پلیٹ کی تصویر لے سکتا ہے۔ پولیس کے کیمرہ ٹیکنیشن افسر نے کہاکہ ا س کیمرے کا تجربہ کیا جاچکا ہے جو انتہائی کامیاب رہا۔ انہوں نے صحافیوں کو اپنی وین بھی دکھائی جہاں یہ ایل ٹی آئی لیزر 20 20کیمرہ نصب ہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments