واشنگٹن۔۔۔ امریکی صدر ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر کانگریس میکسیکو کے ساتھ سرحد پر دیوار کھڑی کرنے کا پورا بجٹ منظور نہیں کرتی تو وہ ستمبر کے مہینے میں فیڈرل حکومت کو شٹ ڈاؤن کر دیں گے۔ ٹرمپ نے ریپبلکن ارکان اور وائٹ ہاؤس کے عہدیداروں کے ایک گروپ سے ملاقات میں میکسیکو اور امریکہ کی سرحد پر دیوار کھڑی کرنے کیلئے کانگریس کے ذریعے صرف 1.6 ارب ڈالر بجٹ کی منظوری پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس دیوار کی تعمیر کیلئے انہیں 25 ارب ڈالر کی ضرورت ہے اور اگر کانگریس اس کیلئے پورا بجٹ پاس نہیں کرتی تو وہ ستمبر میں حکومتی شٹ ڈاؤن کا اعلان کر دیں گے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments