لندن ….. برطانوی اسپتالوں میں صورتحال اتنی ابتر ہوگئی ہے کہ ڈاکٹر دیگر مریضوں کیلئے بستر خالی کرانے کی غرض سے ان مریضوں کو جلد چھٹی دینے لگے۔ سرکاری اسپتالوں میں 18ہزار بستروں پر ایسے مریض قابض ہیں جو عرصہ سے بیمار ہیں۔ قومی ہیلتھ اسکیم کے سربراہ نے وعدہ کیا ہے کہ وہ ایسے مریضوں کی تعداد میں ایک تہائی کمی کرینگے۔ اسپتالوں سے کہا گیا ہے کہ وہ مقامی کونسلوں سے مل کر اس بات کو یقینی بنائیں کہ مریضوں کو ان کے گھروں پر ہی علاج معالجے کی سہولت دی جائے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments