علی ظفر سیڑھیوں سے گرگئے

پاکستان کے مشہور گلوکار و اداکار علی ظفر زخمی ہوگئے۔ علی ظفر ان دنوں فلم طیفا ان ٹربل’ کی تشہیری مہم چلارہے ہیں اس دوران مقامی ہوٹل میں وہ سیڑھیوں سے گرکر شدید زخمی ہوگئے ۔ڈاکٹروں نے انہیںآرام کا مشورہ دیاہے۔علی ظفر کی فلم طیفا ان ٹربل20 جولائی کو ریلیز ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں