کابل۔۔۔افغان طالبان نے ملکی عمائدین اور رضاکاروں کی جانب سے جنگ بندی کی اپیلیں مسترد کر دیں ۔منگل کو ترجمان طالبان ذبیع اللہ مجاہد نے اپنے ایک بیان میں سول سوسائٹی کے افراد اور امن کیلئے سرگرم رضاکاروں سے کہا کہ وہ اس حوالے سے امریکی حمایت یافتہ مہموں کا حصہ نہ بنیں۔امریکی اور دیگر ممالک کی افواج صرف یہ چاہتی ہیں کہ طالبان ہتھیار ڈال دیں اور ان ممالک کے منظور شدہ نظام سے سمجھوتہ کر لیں۔افغانستان میں عیدالفطر کے موقع پر حکومت اور طالبان کی جانب سے عارضی جنگ بندی کے بعد سے ملک بھر سے دوبارہ جنگ بندی اور امن مذاکرات کے مطالبات سننے میں آ رہے ہیں۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments