لاس ویگاس…. لاس ویگاس کے ایک ریستوران میں 15پونڈ وزنی برگر تیار کیا گیا ہے۔ اس میں نہ صرف پیٹس بلکہ پیزا بھی شامل کیا گیا ہے۔ یہ برگر 7افراد کیلئے کافی ہے۔ اسکی قیمت 85ڈالر رکھی گئی ہے۔برگر میں ٹماٹر اور ہاٹ چلی کا استعمال خاصا کیا گیا ہے جبکہ پنیر بھی استعمال ہوئی ہے۔کم سے کم 4انڈے بھی پکاتے ہوئے استعمال کئے گئے ہیں۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments