واشنگٹن…. ڈائنا سور کے زمانے کے مینڈک دریافت کئے گئے ہیں۔ انکی باقیات 99ملین سال قبل کے ایک امبر میں موجود تھی۔ اگرچہ ابھی انکے بارے میں زیادہ دریافت نہیں ہوا لیکن سائنسدانوں کو یقین ہے کہ اس طرح کے مینڈ ک میانمار کے جنگلات میں پائے جاتے تھے۔اب تک اس سے زیادہ قدیم مینڈک دریافت نہیں ہوسکے۔سائنسدانوں کا کہناہے کہ یہ مینڈک عصر حاضر کے موٹے پیٹ والے مینڈکوں کی طرح ہیں اور ہوسکتا ہے کہ میانمار میں ہوکا ون وادی میں رہتے ہوں اور انکا گزارہ مچھر ، مکڑی اور اسی طرح کے دوسرے حشرات پر ہو۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments