ٹوکیو۔۔۔جاپان نے نام نہاد مذہبی گروپ’’ اوم شن ریکیو ‘‘کے رہنما شوکو آسہار کو اسکے 6 ساتھیوں سمیت 13 افراد کے قتل کے جرم میں پھانسی دیدی۔ ٹوکیو کے زیر زمین ریلوے نظام پر اوم شن ریکیو کے حملے میں 1995 میں ایک درجن سے زائد افراد ہلاک ہوگئے تھے۔ اس انتہا پسند عقیدے کے افراد کو سنائی گئی سزائے موت کے خلاف دائر کردہ اپیلوں پر جاپانی سپریم کورٹ نے 20برس بعد فیصلہ سنایا اور ماتحت عدالت کی طرف سے سنائی گئی سزاؤں کو بحال رکھا ۔گزشتہ روز اس مقدمے میں ملوث تمام 7فراد کو ٹوکیو میں سزادیدی گئی ۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments