ماسکو۔۔۔ روسی صدر ولادی میر پوٹین کے سیکرٹری اطلاعات دیمتری پسکوف نے کہا ہے کہ روس اور امریکا دونوں ممالک کے صدور کی ملاقات کیلئے دستاویزات کے تبادلے میں مصروف ہیں۔ دستاویزات کا مواد مختلف مسائل پر دونوں صدور کے موقف اور موجود اختلافات اور حل طلب مسائل سے متعلق ہے۔ دوسری جانب وائٹ ہاوس نے بھی اس امر کی تصدیق کر دی ہے۔واضح رہے کہ ولادیمیر پیوٹن اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ملاقات 16 جولائی کو فن لینڈ میں ہو گی۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments