نیویارک ۔۔ امریکا میں وفاقی جج نے غیر قانونی تارکین وطن بچوں کو طویل مدت حراست میں رکھنے کی درخواست مسترد کر دی ہے۔کیلیفورنیا میں وفاقی عدالت کی جج ڈولی گی نے جسٹس ڈیپارٹمنٹ کی درخواست مسترد کر دی۔ محکمے نے 1997کے ایک قانون میں ترمیم کی درخواست کی تھی تاکہ غیر قانونی تارکین وطن کے بچوں کو اپنے والدین کیساتھ جیل میں رکھا جا سکے۔اس ضمن میں فاضل جج نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ اس وقت کسی جیل میں ایسی سہولتیں نہیں ۔جہاں والدین اور بچوں کو ایک ساتھ رکھا جا سکے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments