روم ۔۔۔ یورپ کی طویل العمر خاتون گیسوپینا پروجیتو116سال کی عمر میں وفات پاگئیں۔وفات کے وقت اُنکی عمر 116 سال 37 دن بتائی گئی ہے۔وہ 30 مئی 1902 میں لا مادالینا جزیرے میں پیدا ہوئیں، 1960 کی دہائی میں فلورانسا منتقل ہوئیں اور اپنے 39 سالہ بیٹے کی وفات تک یہیں مقیم رہیں۔پروجیتو 117 سالہ جاپانی شیو میاکو کے بعد دنیا کی دوسری طویل العمر خاتون تھیں۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments