لندن ….. تازہ ترین سروے کے نتیجے میں یہ حقیقت معلوم ہوئی ہے کہ دریائے ٹیمز میں سیلو ںکی تعداد میں گزشتہ 5برسوں کے دوران دگنا اضافہ ہوا ہے اور اسکی بڑی وجہ یہ ہے کہ ان دنوں اس دریا کا پانی گزشتہ 60برسوں کے مقابلے میں زیادہ صاف ستھرا اور شفاف ہے۔ ماہرین کا کہناہے کہ سیلو ںکی تعداد میں اضافہ سیوریج کا نظام بہتر ہونے کا نتیجہ بھی ہوسکتا ہے۔ نگراں ادارے زیڈ ایس ایل کا کہناہے کہ اس وقت دریائے ٹیمز میں سیلوں کی تعداد تقریباً3ہزار 500ہے۔ واضح ہو کہ سیلوں کی تعداد میں اضافے کی خبر اس اعتبار سے بھی حیرت انگیز ہے کہ عام خیال یہی تھا کہ دریائے ٹیمز کا پانی وقت کیساتھ اتنا گندہ اور آلودہ ہوجائیگا کہ سیلوں کا یہاں زندہ رہنا اور انکی افزائش نسل ناممکن ہوجائیگی۔ واضح ہو کہ برطانوی ماہی گیر ایک
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments