ہانگ کانگ ۔۔۔ ایشین اسٹاک مارکیٹس میں مجموعی طور پر کمی ہوئی جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ اور چین امریکا تجارتی کشید گی میں کمی کا امکان ہے۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 100.01 پوائنٹ (0.44 فیصد) بڑھ کر 22697.36 پوائنٹ پر بند ہوا۔ٹاپکس انڈیکس 14.98 پوائنٹ (0.87 فیصد) اضافے کے ساتھ 1745.05 پوائنٹ پر بند ہوا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 284.81 پوائنٹ (1 فیصد) گر کر 28254.85 پوائنٹ رہا۔ابتدائی تجارتی سرگرمیوں کے دوران شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 3.23 پوائنٹ (0.11 فیصد) گر کر 2810.81 پوائنٹ رہا۔شینزن کمپوزٹ انڈیکس 2.85 پوائنٹ (0.18 فیصد) کمی کے ساتھ 1599.99 پوائنٹ رہا۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments