واشنگٹن۔۔۔امریکا کے سرکردہ سیاستدانوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے روسی ہم منصب ولادیمیر پوٹین کے مابین ملاقات کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔امریکی صدر کی اپنی جماعت نے بھی پیوٹن کے ساتھ دوستانہ رویہ اختیار کرنے پر احتجاج کیا۔ ری پبلکن رہنما جان مک کین نے کہا کہ حالیہ تاریخ میں یہ کسی بھی امریکی صدر کا سب سے شرمناک رویہ تھا۔ واضح رہے کے ملاقات میں روسی صدر نے امریکی انتخابات میں مداخلت کے الزام کو مسترد کیا تھا جبکہ ٹرمپ نے پیوٹن کو انتہائی مضبوط اور طاقتور رہنما قرار دیا تھا۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments