ڈھاکا ۔۔۔ بنگلہ دیش میں فلپائن کی طرز پر منشیات کے کاروبار اور اسمگلروں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں سیکیورٹی دستوں کے ہاتھوں ماورائے عدالت انداز میں مارے جانے والوں کی تعداد 200ہو گئی ۔ڈھاکا میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی ایک تنظیم نے بتایا کہ اس سال مئی میں شروع کردہ منشیات کے تاجروں کے خلاف یہ جنگ اپنے طریقہ کار میں ابھی تک متنازعہ ہے۔ بنگلہ دیشی وزیر داخلہ اسدالزمان خان کے مطابق جب تک ملک سے منشیات کا کاروبار ختم نہیں ہوتا، یہ جنگ جاری رہے گی۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments