غزہ سٹی۔۔۔۔ فلسطین کے علاقے غزہ کی بین الاقوامی گزرگاہ رفح غیرمعینہ مدت کے لیے دو طرفہ آمد ورفت کے لیے بند کردی گئی ۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق غزہ میں گزرگاہ کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مصری حکام نے بتایا ہے کہ رفاہ گزرگاہ کو غیرمعینہ مدت کے لیے بند کیا جا رہا ہے تاہم اس کی مزید تفصیل سامنے نہیں آئی۔گزر گاہ رواں سال کے دوران 114 دن بند اور 71 دن کھلی رہی۔ یہ گزرگاہ غزہ کی پٹی کی بین الاقوامی دنیا سے رابطے کا واحد راستہ ہے ،تاہم 2013ء میں مصر میں فوجی حکومت کے قیام کے بعد یہ گزرگاہ زیادہ تر بند رہتی ہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments