برلن ۔۔۔۔ امریکی آن لائن بزنس پلیٹ فارم ایمیزون کے جرمنی میں قریب ڈھائی ہزار ملازمین نے ایک ہڑتال میں حصہ لیا۔ یہ ہڑتال ’پرائم ڈے‘ کہلانے والے دن ایک ایسے وقت پر کی گئی جب ایمیزون کے آن لائن کاروبار میں بہت زیادہ گرم بازاری متوقع تھی۔ کارکنوں کی ٹریڈ یونین کے مطابق اس احتجاج کے دوران جرمنی کے نصف درجن سے زائد شہروں اور قصبوں میں ایمیزون کے بڑے بڑے ویئر ہاؤسز میں 2ہزار400کے قریب کارکنوں نے ہڑتال کی۔ یہ ہڑتال کارکنوں کے حالات کار میں بہتری کے لیے کی گئی۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments