جوہانسبرگ ۔۔۔ سابق امریکی صدر باراک اوبامہ نے کہا ہے کہ بین الاقوامی نظام موجودہ حالت میں اپنے وعدے پورے نہیں کر رہا۔جنوبی افریقہ میں نسلی امتیاز کیخلاف تاریخی جدوجہد کرنے والے سیاہ فام رہنما اور سابق صدر نیلسن منڈیلا کی یاد میں جوہانسبرگ میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ موجودہ عالمی نظام اگر اس وقت ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے تو جزوی طور پر اس کی ذمہ دار حکومتیں اور اشرافیہ بھی ہیں۔ باراک اوبامہ کے بقول دنیا اس وقت اپنے معمولات کے ایک زیادہ پرخطر انداز کی طرف لوٹنے لگی ہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments