کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان دیکھا جارہا ہے۔ملک میں انتخابات کے ماحول کا اثر کاروبار پر بھی پڑرہا ہے اور انتخابات سے پہلے سرمایہ کاری غیر یقینی صورتحال کا شکار ہیں۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی منفی رجحان دیکھا جارہا ہے۔کاروبار کے آغاز پر ہنڈرڈ انڈیکس میں 572 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی جس سےانڈیکس 40 ہزار 678 پر ریکارڈ کیا گی۔دیکھتے ہی دیکھتے انڈیکس میں مزید کمی آئی اور ٹریڈنگ کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس 721 پوائنٹس کی کمی سے 40 ہزار 500 کی سطح پر پہنچ گیا۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments